• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شخص کا پانی کے بلبلوں سے کرتب بازی کا مظاہرہ


امریکی شخص نے30سیکنڈ میں 13افراد کو پانی کے بلبلوں سے گزار کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے ٹاؤن Huntersville سے تعلق رکھنے والے Steven Langleyنامی شخص نے اپنی مہارت کا عملہ مظاہرہ کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کے دوران تیرا افراد کو کھڑا کیا اورایک ایک کر کے بڑے سے رنگ سے پانی کادیوہیکل بلبلا بناتے ہوئے

 اس بلبلے میں سے انہیں گزار نے کاشاندار مظاہرہ کیا اور اپنا نام کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔

تازہ ترین