• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:شبیر ناقدؔ

صفحات: 144، قیمت: 500 روپے

ناشر: اُردو سخن،اُردو بازار، چوک اعظم، لیہ

شبیر ناقدؔ شاعر بھی ہیں اور ادیب بھی۔ قبل ازیں بھی وہ کئی کتب سامنے لا چُکے ہیں۔ اِسی کے ساتھ اُن کا تنقیدی شعور بھی پوری طرح بیدار ہے، جس کا اظہار وہ اپنی کئی تنقیدی کتابوں میں کرچُکے ہیں۔ البتہ شاعری سے اُن کا خصوصی لگاؤ مسلسل اُنہیں اس بات پر آمادہ کرتا ہے کہ وہ احساس کو اظہار کا پیکر عطا کر دیں۔ ’’رَت جگوں کا سفر‘‘ بنیادی طور پر غزلوں کا مجموعہ ہے ،تاہم کچھ نظمیں بھی اس مجموعے کا حصّہ ہیں۔ وہ اس مجموعے کے توسّط سے قارئین کے سامنے ہیں اور اپنی تمام کیفیات کو بیان کر دیا ہے۔

تازہ ترین