• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:اکبر بخاری

صفحات: 240،قیمت: 500 روپے

کتاب:ناشرین پبلشرز، بیسمنٹ الکریم مارکیٹ، اُردو بازار، لاہور

بیک ٹائٹل پر شاعر کی تصویر کے ساتھ یہ شعر درج ہے؎’’اب کے رنگِ جہاں بدل دیں گے…مَیں نے پھولوں سے بات کر لی ہے‘‘اِسی رنگ اور مزاج کے اس مجموعے میں بہت سے اشعار ہیں۔ آج کل ایک رجحان یہ بھی سامنے آیا ہے کہ نثری یا شعری سرمایہ تو قارئین کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، مگر شاعر یا مصنّف ،قاری کو اپنے پس منظر سے آگاہ نہیں کرتا۔ زیرِنظر مجموعے کی ابتدا بھی اسی طرز پر ہوئی ہے اور یوں قاری کو مصنّف یا شاعر کے پس منظر کے بارے میں کچھ معلومات میسّر نہیں آتیں۔

تازہ ترین