• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردی کے اختتا م کے سا تھ ہی چین میں پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے، جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ہیں۔


ووہان سمیت چین کے مختلف شہروں میں بھی اس سا ل مختلف رنگوں کے پھو ل کھِل گئے ہیں اور اس بہا ر نے لو گوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دی ہیں۔

ان علاقوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کیلئے پھولوں سے لدے ان درختوں کو رنگ برنگ لائٹوں سے روشن کیا گیا ہے جو شاندار منظر پیش کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح ان قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کیلئے ان مقامات کا رخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین