• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار پلیئر شیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ جہاں گیند کوسرو کرکے اور کھیل میں حصہ لیکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی ولادت اور اس سے قبل گھٹنے کی انجری کی وجہ سے وہ ٹینس کورٹ سے باہر تھیں۔ مگر انھوں نے  اب کورٹ میں واپس آنے کی تیار ی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین