• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی سے بھرپور فلم’لانگ شاٹ‘کا ٹریلرجاری


چارلز تھرون کی کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ ڈرامہ مووی "لانگ شاٹ"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

جوناتھن لیوین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دنیا کی بااثر ترین خواتین میں سے ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو صدارتی انتخاب لڑنے کیلئے اپنے سابق محبوب کی خدمات حاصل کرتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں چارلز تھیرون،سیٹھ روجن،جون ڈیان،روی پٹیل،رینڈی اورٹن ،رینڈل پارک اور اینڈی سرکس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 3مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین