بھارتی ریاست راجستھان میں پانی کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور سڑک پر کئی فٹ بلنداور چوڑا فوارہ پھوٹ پڑا۔
رپورٹ کے مطابق پانی کی پائپ سڑک پر لائن ٹرک اُلٹنے کے باعث پھٹی اور یوں سڑک پر بلندو بالا فوارہ پھوٹتا دکھائی دیاجس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
اس واقع میں ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہوگیا۔