• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالگرہ کا جشن منانے کا منفرد اور خطرناک انداز

عمر میں کیا رکھا ہے، بس دل جواں ہونا چاہئے جسکی تازہ ترین مثال برطانوی دادی نے پیش کی ہے ۔


جی ہاں برطانوی قصبے چیلٹن ہیم کی رہائشی 90سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ کا جشن منانے کیلئے منفرد اور خطرناک انداز اپنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

Betty Bromageنامی خاتون نے 1200فٹ کی بلندی پر اڑتے ہوئے جہاز کی چھت اور پروں پر کھڑے ہونے کا مظاہرہ کیا۔اس دوران خاتون کو تیز ہواؤں کا بھی مقابلہ کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور ایڈونچر مکمل کرکے ہی دم لیا۔

تازہ ترین