• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں ایک طرف سرد موسم سے زندگی تھم سی گئی ہے وہیں بہت سے ایسے زندہ دل اور من چلے بھی موجود ہیں۔


جنھوں نے اس موسم میں بھی لطف اندوز ہو نے کا کوئی موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دیا اور جمی ہوئی جھیل پر آئس اسکیٹنگ کا اہتما م کر دیا۔

سوئیڈن کی جمی ہوئی جھیل پران منچلوں نے آئس اسکیٹنگ کا بھرپور لطف اٹھایا جبکہ کئی افراد کنارے ہی سے انکا ایڈونچر دیکھ کر ہی ٹھنڈ سے کانپ اْٹھے۔

تازہ ترین