• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار: کم عمر نوجوان نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا

ارجنٹائن کے نامور فٹبال پلیئر لیونل میسی کو کون نہیں جانتا جنہوں نے فٹبال کی دنیا میں کئی اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔


تاہم آج ہم آپ کو ملوائیں گے میسی کی طرح فٹبال کھیلنے کے شوقین ایک16سالہ معذور لڑکے سے جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

جی ہاں، میانمارسے تعلق رکھنے والا Kaung Khant Linنامی 16سالہ لڑکے کی پیدائشی طور پر ایک ٹانگ میں نقص ہے لیکن با ہمت لڑکے نے فٹبال کھیلنے کے شوق میں اپنی معذوری کو رکاوٹ نہ بننے دیا اور اب ایک پروفیشنل فٹبالر کی طرح فٹبال کھیلنے کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین