آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ فرنچ کرائم تھرلر فلم اینا (Anna)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


لوک بیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی قاتل حسینہ کے گرد گھوم رہی ہے جو اداکاری کے بعد جرائم کی دنیا  میں قدم رکھتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ساشا لس،ہیلن مرن،لیوک ایونز،سلین مرفی،ایرک گوڈن اور اینا کرپا سمیت دیگر ادا کار شامل ہیں۔

لوک بیسن ہی کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھرپوریہ فلم 21جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں