• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی شرارتیں بعض اوقات والدین کیلئے بڑی مصیبت کھڑی کردیتی ہیں۔


ایسا ہی کچھ امریکا میں بھی ہوا جہاں ایک 3سالہ ننھے میاں نے کھیل ہی کھیل میں اپنے والد کا آئی پیڈ سال 2067تک کیلئے لاک کردیا۔

ننھے میاں کے والد نے پہلے تو اپنے طور پر لاک کھولنے کی کافی کوشش کی لیکن ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر ماہرین سے مدد طلب کی جس کے بعد وہ اپنے آئی پیڈ کا لاک کھولنے میں کامیاب ہوئے۔

تازہ ترین