• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں سالانہ فلم اینڈ کامکس کانفرنس کا انعقاد

دبئی میں سالانہ فلم اینڈ کامکس کانفرنس کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیاہے۔3 روزہ مِڈل ایسٹ فلم اینڈ کامکس کانفرنس2019میں سینکڑوں افراد فلمی اور کارٹون کر داروں کا روپ دھا ر کر کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔


جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نیوالی اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر ہیں۔

جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس میلے میں کئی دلچسپ اشیاء، ویڈیو گیمزاور فلموں کی کلیکشن موجود ہے۔

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہونے والی یہ نمائش 13اپریل کو اختتام پذیر ہوگی جبکہ اس دوران ہزاروں افراد یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین