• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین پرفامنس کے باوجود ٹیم میں جگہ نہ ملی ، ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کرکٹر سے ایکٹر بن گئے۔ ایک مزاحیہ ڈرامے میں بطور مہمان اداکاری کی۔


فواد عالم کو 2015 کے بعد سےاب تک پاکستانی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے مزاحیہ ڈرامے میں بطور مہمان اداکار اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

فواد عالم پاکستان کی جانب سے 3ٹیسٹ، 38 ون ڈے انٹر نیشنل اور 24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین