• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈز: قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ کی نمائش

نیدرلینڈز میں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ کی سالانہ نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔


نیدرلینڈزجسے ہالینڈ بھی کہا جاتا ہے، وہاں کے قصبے Lisse میں واقع گارڈن میں (ٹیولپس) پھولوں کے کھلنے کے ساتھ ہی چا روں جانب پیلے،سرخ،گلا بی،نا رنجی،جا منی اور ہرے رنگ کے پھو لوں نے خوبصورتی کو چار چاند لگادیے ہیں۔

اس نمائش میں کئی لاکھ رنگ بر نگے گُل لالہ انتہا ئی حسین اور دلفریب منظر پیش کر رہے ہیں جسے دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین