• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم اسٹار وارز کے نویں سیکوئل کا ٹریلر جاری


اسٹار وارز فلم کے نویں سیکویل، دی رائز آف اسکائی واکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی واکر میں ولن، پال پٹائین کی واپسی دکھائی گئی ہے۔

فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین