• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں ہوگی

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں کی جائے گی۔

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں کی جائے گیجبکہ میگاایونٹ کی ٹرافی کل کراچی کے شہریوں کے درمیان ہوگی، جہاں ایک خصوصی تقریب ہوگی جس میں محفل موسیقی ، فوڈ فیسٹیول اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

کرکٹ کا سب سے بڑا میلا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے آغاز 30 مئی سے ہوگا ۔


ایک جانب ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں تو میگا ایونٹ کی ٹرافی ان دنوں پاکستان میں ہے ۔

  گزشتہ روز اسلام آباد میں ٹرافی کی نمائش کی گئی اور کرکٹ کے چاہنے وا لوں نے بڑی تعداد میں ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

تازہ ترین