• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر میں درجنوں شارک مچھلیوں نے ڈائیورز کو گھیر لیا


شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اگر یہ تیراکی کے دوران سامنے آجائیں تو ہوش اْڑانے کیلئے کافی ہے۔

فجی کے گہرے سمندرمیں تیراکی کرتے ان نڈر ڈائیور زکے سات بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب 70کے قریب خونخوار شارک مچھلیوں نے انہیں گھیر لیا۔

ڈائیورز نے بھی انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ہوش و حواس قابو میں رکھے بلکہ یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیے

۔خوش قسمتی سے یہ تیراک خونخوار شارک مچھلیوں کے حملے سے بچ گئے جبکہ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین