• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پانڈے کا درخت پر چڑھنے کا انوکھا انداز


یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو مہم جوئی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی مہم جوئی کرنے لگے ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس پانڈا کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر گلائمبر کا انداز اپنائے ڈانس کرتے ہوئے درخت پر چڑھ رہا ہے۔

یہ دلچسپ مناظر چین کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جہاں ایک شرارتی پانڈا دائیں بائیں سر ہلاتے اپنی دھن میں مگن جھومتے ہوئے درخت پر چڑھ رہا ہے۔

یوں پانڈے کی دلچسپ کلائمبنگ پر وہاں موجود سیاں جہاں بیحد لطف اندوز ہوئے وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین