• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور عظیم اللہ مشوانی کا سنٹر جیل کا دورہ

پشاور (نیوز رپورٹر) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور عظیم اللہ مشوانی نے گزشتہ روز پشاور سنٹر جیل کا دورہ کیا اور موقع پر 20معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جرمانہ کرکے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
تازہ ترین