• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18ویں ترمیم کو تبدیل کیا جاسکتا ہے، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی مقدس صحیفہ نہیں انسانی قانون ہے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ گذشتہ 50 سالوں سےپیپلز پارٹی سندھ کارڈ کے نام پر نفرتوں کو پروان چڑ ھا ر ہی ہے ، دیہی اورشہری تفریق کو ہوادے کر پانچ دھائیوں سے مہاجروں کااستحصال کررہی ہے ،پیپلز پارٹی نے ستر اور اسی کی دھائی میں منظم سازش کے ذریعے مہا جر و ں کو اندو ر ن سندھ سے بےدخل کیا آج پیپلز پارٹی اپنے بے نقاب ہونے پرسیخ پا نظر آرہی ہے ۔

تازہ ترین