• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں انٹرنیشنل ہالف میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

اس بین الاقوامی ریس میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے20 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا اور طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی ۔

اس دوران چین سے تعلق رکھنے والے عام افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب دوڑ لگائی۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی اس سالانہ ریس میں خواتین کی کیٹگری میں ایتھوپیا کی کھلاڑی اور مردوں کی کیٹگری میں چین کے Liu Hangliangنامی کھلاڑی نے نہ صرف یہ مقابلہ اپنے نام کرلیابلکہ ریکارڈ قائم کردیا ۔

تازہ ترین