• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیدرلینڈ سالانہ فلاورپریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنے تیار کردہ سیکڑوں خوبصورت پھولوں سے سجے فلوٹس نمائش کیلئے پیش کئے ۔

اس خوشبوؤں بھری پریڈ میں میں رنگ برنگی مہکتے خوبصورت پھولوں کے آرٹ کے نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

اس دوران مارچنگ بینڈ کی پرفامنس نے پریڈ کی رونقوں کو چار لگا دیئے۔

تازہ ترین