• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریا کے اوپر سے کار جمپنگ کا شاندار مظاہرہ


یوں توآپ نے اکثرمنچلوں کو کار اسٹنٹ پیش کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جنہوں نے کار اسٹنٹ پیش کرکے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والے 40سالہ Li Qilong نامی کرتب باز نے چین میں واقعYangtzeنامی دریا کے اوپر سے کار جمپنگ کا مظاہرہ کرکے نہ صرف شاندار کارنامہ انجام دیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

لی نے اپنے اس اسٹنٹ کیلئے طویل ریم پر تیزی سے کاردوڑائی اور 75.6میٹر طویل چھلانگ لگائی جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ چینی کھلاڑی Yu Keliang نے یلو ریور پر قائم کیا تھا۔

تازہ ترین