• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی،ملتوی پرچوں کے امتحانا ت کیلئے تاریخوں کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی اے سال دوئم کا 26 مارچ کو پاکستان اسٹڈیزکا ملتوی ہونے والا پرچہ اب 18 اپریل کو ہوگا ۔علاوہ ازیں بی اے سال دوئم کا 4 اپریل ء کو ملتوی ہونے والا اکنامکس کا پر چہ اب 19 اپریل کو ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین