آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ13؍ شعبان المعظم 1440ھ19؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپرہائی وے پر گارمنٹس فیکٹری میں آ گ لگنے سے 2 افراد محمد جان اور رمضا ن جھلس کر زخمی ہو گئے جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا، فائر بریگیڈ کے مطابق آگ دوسرے درجے کی تھی جس پر 6 گاڑیوں نے3 گھنٹے میں قابو پالیا ،عینی شاہدین کے مطابق تیز ہوا ئیں چلنے کے باعث بجلی کی پی ایم ٹی میں آگ لگی اور دیکھتے ہی د یکھتے آگ شدت اختیار کر گئی اور دوسری فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا،فیکٹری مالکان نےالزام عائد کیا ہے کہ فائر بر یگیڈ تاخیر سے پہنچی، مالکان نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کے ٹینکر منگوائے، آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں