• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ٹرافی کی نیشنل بینک آفس میں رونمائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی پیر کو نیشنل بینک ہیڈ آفس کراچی میں رونمائی کرائی گئی جس میں بینک کے صدر عارف عثمانی اور اسپانسرز کے نمائندے موجود تھے۔
تازہ ترین