• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں اسمتھ اور وارنر شامل

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے،حیران کن طور پر مچل مارش ڈراپ کردیئے گئے ہیں،میٹ رینشا بھی اعتماد کھوچکے، کنٹریکٹ لسٹ میں ڈیوڈ وارنر ،اسٹیون اسمتھ اور ایشز کی غرض سے جیمز پیٹنسن کی سلیکشن ہوئی ہے۔ ورلڈ کپ سے ڈراپ جوش ہیزل ووڈ اور پیٹرز ہینڈز کامب بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین