• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر مشتا ق احمد کو ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اسپین بولنگ کوچ کی حیثیت سے برقرار رکھا ہے۔بورڈ میں انتظامی تبدیلی کے بعد ویسٹ انڈیز نے ہیڈ کوچ رچرڈ پائی بس کو بر طرف کرکے مقامی کوچ کا تقرر کیا تھا۔
تازہ ترین