• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی جوجسٹو ٹیم چینگ مے تھائی لینڈ میں ہونے والے جوجسٹو ورلڈ کپ برائے یونیورسٹی و ہائیرایجوکیشن طلبہ میں شرکت کر کےپیر کو کراچی پہنچ گئی۔ ٹیم نے ایک طلائی اور چاندی کے تین تمغے مختلف کیٹیگری میں حاصل کئے۔
تازہ ترین