آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر 27کروڑ کے پرائز بانڈ اور غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نےحوالہ ہنڈی کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر 27کروڑ سے زائد کے پرائز بانڈ اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے 6روز قبل حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے وابستہ گرفتار ملزمان محمد عمران اور محمد رضوان کی نشاندہی پر بولٹن مارکیٹ روبی سینٹر پر دوکان نمبر 46پر چھاپہ مار کر دوکان میں موجود زیر زمین لاکر سے مزید 27کروڑ 39لاکھ 15ہزار 8سو مالیت کے پرائز بانڈ ، 17ہزار 5سو مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں