• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان امریکا کا تجارتی حجم اضافے کے بعد 2.68 ارب ڈالر ہوگیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارت میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں امریکا کو برآمدات سے پاکستان نے 2.684 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.21 فیصد زیادہ ہے ۔
تازہ ترین