• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی میں12 فیصد اضافہ ‘گھی ‘ چینی‘ دودھ سمیت23اشیاءکی قیمتیں بڑھ گئیں

ملتان (نمائندہ جنگ) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق11اپریل2019ء کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 12.02فیصد کااضافہ ہوگیا۔‘گھی‘چینی‘دودھ سمیت23اشیاءکی قیمتیں بڑھ گئیں، ملک کے 17بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا۔جس میں سے23اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ، 8 کی قیمتوںمیں کمی جبکہ 22اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے ۔
تازہ ترین