• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنگ نیوز) اماراتی ریاست العین میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے6پاکستانی ٹرک ڈرائیوروں کی لاشیں گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے میں اسلام آباد پہنچادی گئیں۔
تازہ ترین