• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہزار کلومیٹر تک مارکرنے والےآواز سے کم رفتارکروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ ’’نربھے‘‘ نامی میزائل کا تجربہ مشرقی ساحلی ریاست اڑیسہ میں کیا گیا۔
تازہ ترین