• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج چینی سرحد پر تعمیر ات کی خواہاں

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی فوج ایک بار پھر چین کیساتھ متنازع سرحد کے قریب ہر موسم میں آسان رسائی تک کیلئے سڑکوں کی تعمیر ، زیر زمین راستوں اور شیلٹرز کی تعمیرکے کام میں مصروف ہے ۔ اس ڈیولپمنٹ کا مقصد کسی بھی خطرے کے پیش نظر فوج کی جلد رسائی ، لاجسٹک تعاون ، اسلحہ وگولہ بارود کے ذخیرے ، میزائلوں اور دیگر فوجی سازوسامان کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

تازہ ترین