آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ13؍ شعبان المعظم 1440ھ19؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکائونٹس کیس،آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر آصف علی زرداری، انکی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ و جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہو گی، جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس کی بھاری نفری اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیاگیا ہے،سابق صدر سمیت دیگر ملزمان آج احتساب عدالت نمبر 2 میں پیش ہونگے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں