• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور نمر ، سارا مجیدپر سفری پابندی، ایڈیشنل ڈی جی داخلہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں نور نمر مجید اور سارا ترین مجید کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے ایڈیشنل ڈی جی کو 17 اپریل کو طلب کر لیا، دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ کیا کوئی سیاسی دباؤ ہے کہ 30 دن گزر نے کے باوجود سائلہ کا نام پی این آئی ایل سے نہیں نکالا گیا؟ پیر کو فاضل جسٹس نے نور نمر مجید اور سارا ترین مجید کی جانب سے بیرون ملک سفر سے روکے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
تازہ ترین