• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،60سالہ شہری شہید

تتہ پانی( جنگ نیوز) لائن آف کنٹرول پر واقع گائوں رڈ گوئی کا رہائشی 60سالہ شخص بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہیدہوگیا، شہید ہونیوالا شخص اپنے کسی عزیز کی شادی کی تقریب میں شریک تھا،اس دوران اُسے ٹارگٹ فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایاگیا، اس واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پیدا ہوگیا۔
تازہ ترین