• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی مسلم خاتون رکن پارلیمنٹ کو ہراساں کرنے کی کوشش

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر امریکی مسلمان رکن پارلیمنٹ الہان عمر کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔تاہم وائٹ ہائوس نے اس کی تردید کی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کی ڈیموکریٹ مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے متنازع ٹوئٹ سے ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں اور دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔اسپیکر نینسی پلوسی سمیت متعدد کانگریس اراکین نے صدرٹرمپ کی ٹوئٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسلمان رکن کانگریس کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کی کوشش قرار دیا۔

تازہ ترین