• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تودنیا میں کرتب بازی کے شوقی افراد کی کمی نہیں تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی ڈرائیورکو ہی دیکھ لیں جو ٹرک چلاتے ہوئے نہ صرف شاندار اسٹنٹ پیش کر رہا ہے بلکہ اپنے کارنامے سے گنیز ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیور نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹرک چلایا اور بلند ریمپ سے 26میٹر طویل چھلانگ لگاتے ہوئے دوسرے ریمپ پر کامیابی سے پہنچ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین