• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھی پری اپناسر باسکٹ بال اسٹینڈمیں پھنسا بیٹھی


چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب اسکی تازہ مثال چین کے صوبے Shandongکے شہر Linyiمیں دیکھی گئی ۔

جب ایک 4سالہ بچی اپنا سر باسکٹ بال اسٹینڈمیں پھنسا بیٹھی۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسی ننھی پری کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اوربچی کا سر اسٹینڈ سے باہر نکالا ۔

تازہ ترین