• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں سالانہ فارمولا ون ورلڈ چیمپئن شپ 2019کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 20ماہر ڈرائیورز نے شرکت کی۔

شنگھائی کے انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقد ہونے والی China Grand Prixنامی فارمولا ون گاڑیوں کی اس ریس میں ڈرائیور نے تقریباً ساڑھے 5کلو میٹر طویل مشکل ترین ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

اس دوران برطانیہ سے تعلق رکھنے والے Lewis Hamiltonنامی ڈرائیور نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے فنش لائن کراس کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین