• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا بھر میں مختلف پارکوں میں واقع جھولوں پر بیٹھنے کے موقعے تلاش کرتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ ایڈونچر مشکلات کا سبب بھی بن جاتا ہے۔

چین کے صوبے انہوئی میں واقع ایک امیوزمنٹ پارک کے ایک جھولے پر سواری کرنے والے شخص اور اس کی بیٹی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جو فنی خرابی کی وجہ سے زمین سے20میٹر کی اونچائی پر پھنس گئے۔

جھولے میں سوارباپ بیٹی کو نکالنے کیلئے پارک انتظامیہ کی جانب سے ایک ریسکیو آپریشن شروع کیا گیااور آدھے گھنٹے بعدانہیں بحفاظت نیچے اْتار لیا گیا۔

تازہ ترین