• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سبز پرچم لہرانے پر بھارتی انتہاپسند آپے سے باہر



بھارت میں انتہاپسندی اور عدم برداشت کا رویہ اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اب سبز رنگ کا بھی کھٹکنے لگا ہے۔

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک گھر کی بالکونی پر سبز پرچم لہرانے پر بھارتیا جنتا پارٹی کے کارکن آپے سے باہر ہوگئے۔

بی جے پی کےکارکنوں نے مسلم خاتون کے ساتھ بد تمیزی کی اور چاند تارے والے سبز پرچم کو اُتار دیا اور خاتون پر بھارت کے حق میں نعرے لگا نے کے لئے دباؤ ڈالا۔

بھارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئےاس حلقے میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین