• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سچ ہی کہتے ہیں،نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے

مشہور کہاوت ہے کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے اور ان چینی ملازمین کو دیکھ کر یہ کچھ غلط بھی نہیں لگتی۔


جی ہاں چین کے صوبے ہنان میں 50میٹر اونچے ٹرانسمیشن ٹاور پر ڈیوٹی سر انجام دیتے الیکٹریکل ورکرز کو نیند نے ستایا تو یہ وہیں سو گئے۔

خطرے کی پرواہ کیے بغیر خواب خرگوش کے مزے لینے لگے۔ٹاور پر نیند پوری کرتے ان ملازمین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین