آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات12؍شعبان المعظم 1440ھ 18؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں گذشتہ روز موسم نے تیور بدلے اورطوفانی بارش اور گرج چمک سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی کڑکنے کے مناظر دور دور تک دیکھے گئے۔


کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک546میٹر بلند ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت پر پڑی اور آسمان بجلی گراتے ہوئے نیلے رنگ میں ڈھل گیا۔

جس سے صرف یہی نہیں بلکہ اس انوکھے منظر کو مختلف زاویوں سے بھی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ منفرداور دلکش مناظر سے بھرپور بجلی کڑکنے کی ویڈیوزنہ صرف لوگوں کوحیران کررہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ بھی یاد گاربن گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں