• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو:بلند ترین ٹاورتکمیل کے آخری مراحل میں

سری لنکا میں کنول کے پھول کی شکل کا بلند ترین ٹاور اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔


جی ہاں، جنوبی ایشیا کا یہ بلند ترین ٹی وی ٹاور سری لنکا کے درالحکومت کولمبو میں بنایا گیا ہے جسے تعمیر کرنے میں چین کے ماہر انجینئرز کی مدد لی گئی ہے۔

350فٹ بلند اس انوکھے اور خوبصورت ٹاور کو فن تعمیر کا شاہکار مانا جا رہا ہے۔

جبکہ اس ٹاور کو ہوٹل، شاپنگ مال اور کانفرنس سینٹر ز کے طور پر استعمال کیا جائیگا ۔

سیکڑوں فٹ بلنداور جگمگاتا کنول کے پھول کی طرح کا یہ ٹاور رواں سال مکمل ہوجائیگا ۔

تازہ ترین