• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجی اسپتال میں مبینہ غفلت سے متاثر 9 ماہ کی نشوا سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے دارالصحت اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیش ہوئے اور اپنا موقف پیش کیا ۔ کمیٹی کے سربراہ پروفیسر جمال رضا کے مطابق اسپتال کے ڈائریکٹر کا موقف درج کر لیا گیا ہے جس کے بعد بچی کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گاجس کی تفصیلات وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائیں گی ۔

تازہ ترین