• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے اسپتال میں زیر علاج بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملزم معیز کو20 ا پریل تک کے جسما نی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم کو شاہراہ فیصل پولیس نے گرفتار کرکے فاضل عدالت کے روبر و پیش کیا تھا۔

تازہ ترین